22 مارچ 2016 - 11:35
تصویری رپورٹ: راہیان نور قافلوں کا جنگی علاقوں کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق راہیان نور قافلوں نے آٹھ سالہ جنگی علاقوں کا دورہ کرکے شہداء کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔